امریکا میں شدید برفانی طوفان ، کاروبار زندگی مفلوج،تعلیمی ادارے،دفاتر بند

نیویارک میں سنو ایمرجنسی نافذ ،کئی مقامات پر بجلی منقطع ، امریکی ایئرلائنز نے ہزاروں پروازیں منسوخ کر دیں

جمعرات 22 مارچ 2018 13:47

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2018ء) امریکا کی مشرقی اور شمالی ریاستوں میں رواں ماہ کے چوتھے برفانی طوفان نے کاروبار زندگی مفلوج کر دیا۔ نیویارک اور بوسٹن شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں جبکہ واشنگٹن، ورجینیا اور میری لینڈ میں سکول اور سرکاری دفاتر بند کرنا پڑگئے۔غیرملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستیں ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں، نیویارک ، بوسٹن، واشنگٹن ڈی سی، ورجینیا، میری لینڈ، بالٹی مور میں برفباری جاری ہے۔

(جاری ہے)

واشنگٹن ڈی سی، ورجینیا اور میری لینڈ میں سکول اور سرکاری دفاتر بند ہیں، نیویارک میں سنو ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔کئی مقامات پر بجلی منقطع ہوگئی، امریکی ایئرلائنز نے ہزاروں پروازیں منسوخ کر دیں۔ امریکی محکمہ موسمیات نے نارتھ کیرولینا سے میساچیوسٹس کے درمیان طوفان کا انتباہ جاری کیا ہے جس میں چھ کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوں گے۔نارتھ ایسٹرن نامی طوفان بحیرہ اوقیانوس سے شروع ہوا جو ورجینیا اور واشنگٹن سے ہوتے ہوئے جمعرات کے روز بوسٹن، میساچیوسٹس میں ختم ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی نیو جرسی، جنوب مشرقی نیویارک اور جنوب مغربی کنیٹی کٹ کے وسیع علاقے پر برف کی 18 انچ چادر بچھ جائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی