چشتیاں، 28مارچ سے سخت گرمی کے موسم کا آغاز ہوجائے گا،محکمہ موسمیات

منگل 27 مارچ 2018 20:41

چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق چشتیاں اور نواحی علاقوں میں 28مارچ سے سخت گرمی کے موسم کا آغاز ہوجائے گا اوردن کے وقت کا درجہ حرارت 8 اپریل تک 42سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کی پشین گوئی کی ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے افسران نے گرمی اور تیز دھوپ کے دوران سر پر کپڑا رکھنے اور موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28مارچ سے 8 اپریل تک رات کا درجہ حرارت 16سے 24 سینٹی گریڈ جبکہ دن کا درجہ حرارت 30سے 42سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی