کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں،محکمہ موسمیات

منگل 27 مارچ 2018 21:34

کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں،محکمہ موسمیات
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز کراچی میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم شہر میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آنے والے دنوں میں ہیٹ ویوکا کوئی خطرہ نہیں۔درجہ حرارت وقفے وقفے سے بڑھے گا، جب کہ آئندہ 2 ماہ میں موسم معمول کے مطابق رہے گا۔

(جاری ہے)

میٹ آفس کے مطابق آئندہ دو سے تین روز تک شہر میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی، بارشوں کے موسم کا فی الحال کراچی میں برسنے کا کوئی سسٹم موجود نہیں، شہر میں گرمی کی شدت سمندری ہوائیں نہ چلنے کے باعث ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہے اور شمال یا مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں شہر میں چل سکتی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..