شہر قائد میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جاپہنچا

شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اس کے علاوہ پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھادیں،طبی ماہرین

بدھ 28 مارچ 2018 16:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2018ء) شہر قائد میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت 40 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ ہفتے سے جاری گرمی کی لہر برقرار ہے، شدید گرمی اور سمندر کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی بندش نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا پہنچا لیکن گرمی کی شدت (ہیٹ انڈیکس) 43 ڈگری محسوس کی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر میں 10 کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ان کا رخ جنوب سے شمال کی جانب ہے۔طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اس کے علاوہ پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھادیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی