شمال مغربی چین میں ریت کا طوفان،

شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت بلند و بالا عمارتیں دیکھنا بھی محال ،متعددٹریفک حادثات اورکئی گاڑیاں بھی الٹ گئیں

منگل 3 اپریل 2018 16:34

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2018ء) چین میں ریت کے طوفان نے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمال مغربی چین میں ریت کے طوفان کی وجہ سے نہ صرف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے بلکہ کئی حادثات بھی پیش آئے اور گاڑیاں اٴْلٹ گئیں۔

(جاری ہے)

صرف یہی نہیں بلکہ حدِ نگاہ اتنی کم رہ گئی کہ چند ہی لمحوں میں گاڑی نظر سے اوجھل ہو جاتی ہے اور صرف یہی نہیں بلند و بالا عمارتیں دیکھنا بھی محال ہو گیا ہے ۔حکام کی جانب سے احتیاط برتنے کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..