درجہ حرارت میں اضافہ، پہاڑوں پر برف بارینہ ہونے کی وجہ سے دریائوں میں پانی کی کمی

گلیشئرتیزی سے پگھلنے لگے، زراعت اور بجلی کی پیداوار بری طرح متاثر ہونے کا امکان

ہفتہ 7 اپریل 2018 16:29

آٹھ مقام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2018ء) درجہ حرارت میں اضافہ، پہاڑوں پر برف بارینہ ہونے کی وجہ سے دریائوں میںپانی کی کمی، گلیشئرتیزی سے پگھلنے لگے، زراعت اور بجلی کی پیداوار بری طرح متاثر ہونے کا امکان۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ موسم سرما میں کشمیر اور شمالی علاقوں کے پہاڑی سلسلوں میں درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے انتہائی اور خطرناک حد تک کم برف پڑی ہے۔

بلند پہاڑوں پر 45 سے 55 فٹ تک برف پڑتی تھی۔ جولائی سے اگست تک برف پگھلنے کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔جس سے دریائوں کی روانی کا سللہ جاری ہتا تھا۔ الیکن گذشتہ سال اکتوبر سے مارچ 2018 تک بالائی علاقوںمیں صرف تین فٹ جبکہ بلند پہاڑوں پر سات فٹ تک برف باری ہوئی ہے۔ جوکہ پگھل چکی ہے۔ دراجہ حرات میں اضافہ کی وجہ سے پرانے برف کے گلیشئر بھی تیزی سے پگھل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق امسال موسم گرما میں بارشیں نہ ہوئیں تو ملک بھر میں شدید خشک سالی کا سامنا ہو گا۔ پنجاب سند کی زراعت متاثر ہونے کے کے ساتھ منگلا اور تربیلا ڈیموں میں پانی کی کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار متاثر ہو گی۔ ماہرین کے مطابق بارشیں اور برف باری کم ہونے کی وجہ درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔ اور جنگلات کی تیزی سے کٹائی کی وجہ سے درجہ حرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

دریائے سندھ، نیلم جہلم کے منبے کشمیر کے پہاڑی سلسلے ہیں۔ جنگلات کین کٹائی کی وجہ سے پانی کے ذخائر میں انتہائی خطرناک حد تک کمی ہو رہی ہے۔ وفاق اور اس کے زیر انتظام حکومتوں کی عدم توجہی کے باعث جنگلات کیم کٹائی توانائی کے متبادل استعمال کی طرف توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے بجلی کے بحران کے بعد زراعت بھی بری طرح متاثر ہو گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..