محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

منگل 10 اپریل 2018 20:56

محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیشن گوئی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2018ء)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش دیر میں اڑتالیس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تیز ہوائوں اور بارش کا امکان ہے ،گزشتہ روزدیرمیں اڑتالیس ، کالام میں پچیس ،مالم جبہ سیدوشریف میں بیس ،کاکول میں انیس،لوئردیراٹھارہ ،بالاکوٹ پندرہ ،پشاورائرپورٹ دس ،شہری علاقے میں پانچ ،چراٹ دروش میرکھانی میں سات ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،اسی طرح پاراچنارمیں چھ اور چترال میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،گزشتہ روز ہونے والی بارشوں سے نوشہرہ کے علاقے پبی میں مکان کی چھت گرنے ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہوتی تھی ،پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان