جرمنی میں گرمی میں اضافہ ، شہریوں نے سرفنگ شروع کر دی

جمعرات 19 اپریل 2018 14:47

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اپریل2018ء) جرمنی میں سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں، اپریل میں درجہ حرارت28 سینٹی گریڈ ہوگیا، لوگوں نے سرفنگ، آئس کریم اور ٹھنڈے مشروبات سے گرمی کا توڑ کرنا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن محکمہ موسمیات کا کہنا ہے گزشتہ دس برس میں رواں اپریل سب سے گرم ہے، بارش کا دور دور تک پتہ نہیں اور درجہ حرارت پچیس سے تیس درجے سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔موجودہ گرمی کی لہر ویک اینڈ تک جاری رہے گی، ایک جانب لوگ گرمی کی شکایت کرتے رہے تو دوسری جانب سن باتھ کرنے والوں نے پارکوں کو رخ کر لیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا