رواں سال پاکستان میں قیامت خیز گرمی پڑے گی

سندھ، بلوچستان میں اس سال بھی اچھی بارشوں کا امکان نہیں ،ْڈی جی میٹ پاکستان سمیت انڈیا اور بنگلہ دیش میں مئی اور جون میں ٹراپیکل سائیکلون بننے کے امکانات زیادہ ہیں ،ْڈاکٹرغلام رسول

جمعہ 27 اپریل 2018 19:12

رواں سال پاکستان میں قیامت خیز گرمی پڑے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی تاہم سندھ اور بلوچستان اس سال بھی اچھی بارشوں سے محروم رہیں گے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹر غلام رسول نے بتایا کہ اس سال جنوب ایشیائی ممالک میں مون سون کی بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔

(جاری ہے)

ملک کے شمالی علاقوں میں زیادہ جبکہ سندھ اور بلوچستان میں بارشیں کم ہوں گی۔ڈی جی میٹ نے بتایا کہ کراچی والے مئی اور جون میں شدید موسم کے لیے تیار رہیں اس دوران ہیٹ ویو کا بھی امکان ہے۔ڈاکٹر غلام رسول کے مطابق سمندر کا درجہ حرارت بڑھنے سے ٹراپیکل سائیکلون کی شدت اور تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان سمیت انڈیا اور بنگلہ دیش میں مئی اور جون میں ٹراپیکل سائیکلون بننے کے امکانات زیادہ ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات