شدید گرم موسم کیلئے مشہور وہ خلیجی ملک جو جلد ہی کثرت سے بارشوں اور برفباری والا ملک بن جائے گا

ہفتہ 28 اپریل 2018 10:20

شدید گرم موسم کیلئے مشہور وہ خلیجی ملک جو جلد ہی کثرت سے بارشوں اور برفباری والا ملک بن جائے گا
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) سعودی ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے کہا ہے کہ سعودی عرب 15برس کے اندر کثرت سے بارش اور برفباری والا ملک بن جائیگا، یورپی ممالک خشک سالی کا شکار ہوںگے۔ سعودی اخبار سے گفتگو میں انہوںکہا کہ موسمی حالات ایک علاقے سے دوسرے علاقے اور ایک دور سے دوسرے دور کے تناظر میں مختلف ہوتے ہیں۔ انہوں نے مملکت میں موسمی تبدیلیوں سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جزیرہ نما عرب میں موسمی تبدیلیاں آرہی ہیں۔

یہاں کثرت سے طوفانی آندھیوں کا سلسلہ آئیگا۔

(جاری ہے)

ماہرین موسمیات 2020ء میں خطرناک بین الاقوامی موسمی المیہ کے خدشات ظاہر کررہے ہیں۔سعودی ماہرین موسمیات اور یورپی وامریکی ماہرین کے نقطہ ہائے نظر مختلف نظرآرہے ہیں۔توقعات یہ ہیں کہ آئندہ برسوں کے دوران مہلک گرمی کی لہر آئیگی اور سمندر کے پانی کا تناسب کی سطح میں اضافے سے اجتماعی نقل مکانی ہوگی۔ دنیابھر کے لوگوں کو خطرناک موسمی حالات سے نمٹنے کی تیاریاں کرنا پڑیں گی۔ الجہنی نے کہا کہ مکمل موسمی تبدیلی کی حتمی تاریخ نہیں دی جاسکتی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آئندہ سال رمضان کے روزے موسم بہار میں آئیں گے۔ راتیں ٹھنڈی اور دن معتدل رہیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..