پاکستان کا پہلا گرین فیلڈ نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد باقاعدہ طور پر فعال ہوگیا

نئے ایئر پورٹ پر بیک وقت 15 طیاروں کی پارکنگ کی بھی سہولت میسر ہے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعرات 3 مئی 2018 23:16

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) پاکستان کا پہلا گرین فیلڈ نیو انٹر نیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد باقاعدہ طور پر فعال ہوگیا،جمعرات سے نیو ایئر پورٹ پر ملکی و غیر ملکی پروازوں کی آمدورفت (لینڈنگ ،ٹیک آف) شروع ہوگئی ہے ۔ اسلام آباد کے قریب فتح جھنگ میں تعمیر کیا جانے والا نیا عالمی معیار کی سہولتوں کا حامل ملک کے پہلے گرین فیلڈ ایئر پورٹ پر جمعرات سے باقاعدہ پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر انتظام تعمیر کئے جانے والے نئے ایئر پورٹ پر بیک وقت 15 طیاروں کی پارکنگ کی بھی سہولت میسر ہے، اس کے علاوہ ایئر پورٹ دنیا کا سب سے بڑا اے 380 طیارہ بھی لینڈ کر سکتا ہے۔ ایئر پورٹ کے دو رن وے ہیں ہر ایک کی لمبائی ساڑھے تین کلو میٹر ہے۔ نیا ایئر پورٹ جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے۔نیو ایئر پوررٹ چارہزاردوسواڑتیس ایکڑاراضی پرمحیط ہے اور یہ ملک کا پہلا سرسبز ہوائی اڈا ہے۔جدید سہولتوں سے آراستہ ہوائی اڈے کی تعمیر پر ایک سوچارارب روپے کی لاگت آئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی