سرگودھا اور گردونواح میں جمعتہ المبارک کے روزموسم گرم رہا

جمعہ 4 مئی 2018 16:54

سرگودھا۔4 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعتہ المبارک کے روز درجہ حرارت بڑھنے سے موسم گرم رہا، سورج نے ایک بار پھر آنکھیں دکھانا شروع کردی ہیں اور گرمی کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سرگودھا اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئندہ چند دن تک موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ