محکمہ موسمیات کی اگلے ایک ہفتے تک گرمی میں توازن برقرار رہنے کی پیش گوئی

بدھ 9 مئی 2018 20:35

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2018ء) محکمہ موسمیات نے اگلے ایک ہفتے تک گرمی میں توازن برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے ریجنل ڈائریکٹر شاہد عباس نے بتایا کہ اگلے ایک ہفتے تک درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے ،ْرواں ماہ 13مئی تک شہر کے درجہ حرارت میں کوئی غیر معمولی اضافے کا امکان نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ مئی میں عموماً شہر کا موسم گرم رہتا ہے ،ْاس وجہ سے یہ امکان بھی موجود ہے کہ اس ماہ کے وسط یا پھر آخر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27.5جبکہ زیادہ سے زیادہ 35.6ڈگری ریکارڈ ہوا، سمندر کی سمت سے چلنے والی ہوائوں کی رفتار 40کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، تیز ہوائوں کی وجہ سے نمی کے تناسب میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ،ْ صبح کے وقت نمی کاتناسب 76 ،ْدن بھر 50فیصد رہا، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا ،ْ ہلکی حدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..