بھارت میں طوفان اور بارش، کم از کم 11 افراد ہلاک،25ذخمی

جمعرات 10 مئی 2018 13:42

بھارت میں طوفان اور بارش، کم از کم 11 افراد ہلاک،25ذخمی
نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2018ء) شمالی بھارت میں شدید طوفان اور بارشوں کی وجہ سے کم از کم11 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک ہفتے کے دوران آنے والا یہ دوسرا ایسا طوفان ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اترپردیش کے مغرب میں آنے والے اس طوفان کی وجہ سے درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ متعدد گھر بھی منہدم ہوئے ہیں۔ کئی شہروں اور دیہاتوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے آنے والے طوفان کے نتیجے میں ایک سو بیس افراد ہلاک اور دو سو کے قریب زخمی ہو گئے تھے۔ چھ ہفتے بعد بھارت میں مون سون کا موسم بھی شروع ہونے والا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..