ٹائون ٹوسپورٹس فیسٹول شروع ،ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے وائس چیئرمین وسیم اکرم نے باقاعدہ افتتاح کیا

پیر 14 مئی 2018 19:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2018ء) صوبائی دارلحکومت پشاور اور انکے مضافاتی علاقوں میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹائون ٹوسپورٹس فیسٹول کا آغاز ہوگیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے وائس چیئرمین وسیم اکرم نے مہمان خصوصی تھے جنہوںنے باقاعدہ افتتاح کیا،انکے ہمراہ ڈسٹرکٹ ممبر مہر اظہر سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

فیسٹو ل میں کرکٹ ،بیڈمنٹن،فٹ بال،والی بال،رسہ کشی اور روایتی کھیل کبڈی کے مقابلے کھیلے جائینگے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمید بلوچ کے زیر اہتمام ڈسسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے وائس چیئرمین وسیم اکرم کی وساطت سے پشاور کے نواحی علاقہ متھرہ میں نوجوانوںکو صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ کیلئے ٹائون ٹوسپورٹس فیسٹول شروع ہوگیا،جسمیں ٹائون ٹو کے مختلف دیہاتوں کے نوجوان بھر پور اندازمیں حصہ لے رہے ہیں ۔

اس فیسٹول میں فٹ بال،والی بال،بیڈمنٹن ،رسہ کشی اور روایتی کھیل کبڈی ٹورنامنٹس منعقد ہونگے ،افتتاحی روز کبڈی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیااس موقع پر منعقدہ نمائشی میچ میں پشاور نے مدمقابل ٹیم کو شکست دی،کبڈی ٹورنامنٹ میں بڑی تعداد میں مختلف علاقوں سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر