پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس اور البراقہ بینک کے درمیان معاہد ہ

منگل 15 مئی 2018 20:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس اور البراقہ بینک (لمیٹڈ ) کے درمیان شعبہ بینکنگ کے مختلف سیکشنز میں تعاون کیلئے معاہد ہ طے پا گیا۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان، ہیڈ کارپوریٹ بینکنگ گروپ سنٹرل اینڈنارتھ ریجن اور ای وی پی شہزاد اسماعیل،اجمل منہاس، مصطفی قریشی ، سینئر فیکلٹی ممبران اور دیگر بینک آفیشلز نے شرکت کی۔

معاہدے کے مطابق البراقہ بینک کالج میں پڑھائے جانے والے نصاب کو ترتیب دینے میں معاونت فراہم کرنے کے علاوہ پاکستان میں اسلامی بینکنگ کو درپیش مسائل اور امکانات پر معلوماتی سیشنزکا انعقاد کرائے گاجبکہ کالج کی طرف سے عوام کو آگاہی دینے کیلئے سیمینازرمنعقد کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

البراقہ بینک پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے گرایجوئیٹس کو نوکریوں اور انٹرنشپس کے مواقع مہیا کرے گا۔

اجلاس سے خطاب میں پروفیسر ڈاکٹر مبشر منور خان نے کالج میں اسلامی بینکنگ کی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے البراقہ بینک کے اقدام کو سراہا۔ انہوںنے معاہدے کو دونوں فریقین کے مابین فاصلے بڑھانے کیلئے مثبت کاوش قرار دیا۔اس موقع پر شہزاد اسماعیل نے کارپوریٹ ورلڈ بالخصوص شعبہ بینکنگ کے ساتھ با معنی تعلقات کو مضبو ط کرنے میں کالج انتظامیہ کے کردار کو سراہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..