کراچی میں 6 دن رہنے والی شدید گرمی کا زور ٹوٹنا شروع، سمندری ہوائیں چل پڑیں

جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو گرمی کی شدت میں کمی جبکہ پیر سے درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر بڑھنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات

جمعرات 24 مئی 2018 23:15

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر کا زور ٹوٹ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ کئی روز سے شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کی زندگی اجیرن کرردی تھی تاہم سمندری ہوائیں بحال ہونے سے شہر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق6روز بعد سمندر کی جانب سے چلنے والی ہوائیں بحال ہوگئی ہیں، جس کی وجہ سے جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو گرمی کی شدت میں خاصی حد تک کمی ہوگی تاہم خدشہ ہے کہ پیر سے کراچی سمیت سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر بڑھ سکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان