کراچی،محکمہ موسمیات نے پیر سے دوبارہ شدید گرمی کی لہر کی پیشن گوئی کردی

ہفتہ 26 مئی 2018 20:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) کراچی والے تیار ہوجائیں۔محکمہ۔موسمیات نے پیر سے دوبارہ شدید گرمی کی لہر کی پیشن گوئی کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ کچھ دنوں موسم کافی حد تک گرم رہا اور اس دوران ہیٹ اسٹروک کے باعث 70 کے قریب لوگ جاں بحق بھی ہوئے تاہم جمعرات سے گرامی کا زورٹوٹا اور درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک آگیا جبکہ سمندری ہوائیں چلنے سے بھی موسم کی حدت میں کمی واقع ہوئی جس کی وجہ سے گرمی کی ستائی عوام نے سکھ کا سان لیا۔

تاہم اب محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر پیر سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے جس سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔۔جبکہ آئندہ 24 گھنٹے موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ہفتے کے روز شہر کا ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 53 فیصد تھا اور سمندری ہوائیں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھیں۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..