امریکی ریاست فلوریڈا پھر سے تباہی کے دہانے پر

سمندری طوفان البروٹو آج فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرائے گا،ہزاروں افرادکا انخلاء طوفان سے فلوریڈا میں مسی سپی سے مغربی جارجیا تک کے علاقے متاثر ہوں گے،محکمہ موسمیات

پیر 28 مئی 2018 12:40

امریکی ریاست فلوریڈا پھر سے تباہی کے دہانے پر
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) امریکا کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان البروٹو سے خطرہ، طوفان آج(منگل کی ) صبح ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاکہ طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو انخلا کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔طوفان اس وقت فلوریڈا کے ساحل سی105میل دور ہے۔سمندری طوفان البرٹو کے باعث ریاست فلوریڈا میں 105 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں، جبکہ اس کے نتیجے میں 12 انچ تک بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے فلوریڈا میں مسی سپی سے مغربی جارجیا تک کے علاقے متاثر ہوں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..