محکمہ موسمیات کی 72گھنٹے میں کراچی کاموسم ہونے کی پیشگوئی

منگل 29 مئی 2018 23:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) محکمہ موسمیات نے بتایاہے کہ کراچی میں جمعرات سے گرمی کا زور کم ہو جائے گا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر خالد محمود نے کہاہے کہ رمضان کے آخری ہفتے میں بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں پرسوں سے گرمی کا زورکم ہوجائے گا۔خالد محمودنے بتایاکہ وسطی پنجاب میں ہیٹ ویوکم ہونے سے کراچی میں ہیٹ ویو آئی۔ انھوں نے بتایاکہ گلیشیرز پگھلنے کے باوجود پانی بھی بہت کم ہے۔ ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نے مزید پیش گوئی کی کہ اس سیزن میں مون سون کی بارشیں بھی زیادہ نہیں ہوں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان