آتش فشاں پھٹنے سے لاشوں کا ڈھیر لگ گیا، لاکھوں لوگ متاثر

گوئٹے مالا میں ہلاک شدگان میں امدادی کارکن شامل ، متاثرین کی تعداد10 لاکھ سے زائد ہے

پیر 4 جون 2018 18:56

آتش فشاں پھٹنے سے لاشوں کا ڈھیر لگ گیا، لاکھوں لوگ متاثر
گوئٹے مالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں ایک آتش فشاں کے پھٹنے سے 32 افراد ہلاک اور 300زخمی ہو گئے،ہلاک شدگان میں امدادی کاکن بھی شامل ہیں، لاوے سے متاثرہ افراد کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا میں ایک آتش فشاں کے پھٹنے سے کم از کم پچیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ہنگامی امداد کے محکمے کے ارکان بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس دوران تین سو شہری زخمی بھی ہوئے جبکہ لاوے سے متاثرہ افراد کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے۔ دھوئیں کے گہرے بادلوں کی وجہ سے فضائی سفر بھی روکنا پڑ گیا۔ گزشتہ برسوں کے دوران اس پہاڑ سے اتنے وسیع پیمانے پر لاوا ابلنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی