کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

جمعہ 15 جون 2018 13:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2018ء) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔کراچی کے علاقوں آئی آئی چندریگر روڈ، یونیورسٹی روڈ،گلستان جوہر اور نارتھ ناظم آباد میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں مطلع آبرآلود رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے اور جنوب مغربی علاقوں سے 34کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔واضح رہے کہ رمضان المبارک کے آغاز سے ہی کراچی کے باسیوں کو ہیٹ ویو کے 3 سلسلوں کا سامنا کرنا پڑا، جس کے دوران درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی گیا اور سمندری ہوائیں رکنے سے شہری شدید گرمی کی اذیت میں مبتلا رہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی