- Home
- Weather
- Weather News
- عالمی موسمیاتی تنظیم موسمیاتی شعبے میں عالمی تعاون کے حوالے سے چین کے کردار کی معترف
عالمی موسمیاتی تنظیم موسمیاتی شعبے میں عالمی تعاون کے حوالے سے چین کے کردار کی معترف
چین کے نمایاں تجربات اور ٹیکنالوجی سے عالمی موسمیاتی تنظیم کے دیگر رکن ممالک استفادہ کر سکتے ہیں، پیٹرٹری ٹالاس
ہفتہ 23 جون 2018 14:34
(جاری ہے)
اجلاس میں فریقین کے درمیان خطے میں موسمیاتی تعاون اور دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبوں میں شراکت داری کے حوالے طے شدہ " لیٹر آف انٹینٹ" پر عمل درآمد کے تحت گزشتہ ایک سال کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
تالاس نے کہا کہ گزشتہ بیس برسوں میں چین عوامی موسمیاتی خدمات اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی فراہمی کے لحاظ سے دنیا کے صف اول کے ممالک میں رہا ہے جبکہ چین کے نمایاں تجربات اور ٹیکنالوجی سے عالمی موسمیاتی تنظیم کے دیگر رکن ممالک استفادہ کر سکتے ہیں ۔ اجلاس میں شریک چینی مندوب فو چھونگ نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت جامع مشاورت ، تعمیری شراکت داری اور مشترکہ مفاد کے اصول پر دنیا کے کئی ممالک متفق ہیں ۔ انہوں نے دی بیلٹ ایند روڈ موسمیاتی تعاون میں مزید ممالک کی شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔Browse Latest Weather News in Urdu
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ
ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..
پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات
پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا
بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..
محکمہ موسمیات کی 17 تا 21 اپریل کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشں گوئی
محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..
ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں
لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی
ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..
محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..
راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی