لاہور اور گردو نواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری،موسم سہانا ہوگیا

آئندہ چوبیس گھنٹے بارش جاری رہنے کی پیش گوئی

بدھ 27 جون 2018 14:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2018ء) لاہور اور گردو نواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، صوبائی دارالحکومت میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے بارش جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔پری مون سون کی بارش نے موسم رنگین بنا دیا۔ لاہور اور گردو نواح میں بارش کے بعد ہر چیز دھل کر نکھر گئی۔ رات گئے موسلا دھار بارش ہوئی، گرمی کی شدت کم ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

(جاری ہے)

میاں چنوں، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی آسمان سے گرتی بوندوں نے گرمی کو بھگا دیا۔دوسری طرف کراچی والوں کیلئے بھی اچھی خبر ہے، جمعرات کو رم جھم ہوگی جس سے موسم بدل جائے گا۔ ڈائریکٹر میٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ 28 جون کو شہر قائد میں برسات کا امکان ہے تاہم بارشوں کا سلسلہ فی الحال شروع نہیں ہو رہا، جولائی میں مون سون کا آغاز ہوگا، سندھ کے دیگر شہروں میں بھی 29 اور 30 جون کو بارش متوقع ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز سے مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی جاری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی