کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

کے الیکٹرک نے شہریوں کو بارش کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے

جمعہ 29 جون 2018 17:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2018ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ کراچی میں ابر رحمت برستے ہی شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا، لیاری ایکسریس وے اور دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد نے موسم کا مزہ لینے کے لیے ساحل سمندر کا رخ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمایت نے جمعہ کو کراچی میں بارش کے پہلے اسپیل کی پیش گوئی کی تھی۔کے الیکٹرک نے شہریوں کو بارش کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان