بارشوں کی تباہی سے بچنے کیلئے سیوریج سسٹم، آلات ہنگامی بنیادوں پر بہتر کیے جائیں‘ لاہور چیمبر

صنعت و تجارت ،عوام کو بارشوں کی تباہی سے بچانے کیلئے مطلوبہ آلات جنگی بنیادوں پر اپ گریڈ کیے جائیں

ہفتہ 30 جون 2018 13:41

بارشوں کی تباہی سے بچنے کیلئے سیوریج سسٹم، آلات ہنگامی بنیادوں پر بہتر کیے جائیں‘ لاہور چیمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2018ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ملک طاہر جاوید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے پنجاب و ضلعی حکومت پر زور دیا ہے کہ صنعت و تجارت اور عوام کو بارشوں کی تباہی سے بچانے کے لیے نکاسی آب کا نظام اور مطلوبہ آلات جنگی بنیادوں پر اپ گریڈ کیے جائیں ۔ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ پرانا سسٹم بھاری بارشوں کا بوجھ اٹھانے کے لائق نہیں، ہر سال مون سون کے سیزن میں صنعتکاروں اور تاجروں کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے کیونکہ بارش کا پانی انڈسٹریل یونٹس، گوداموں، دکانوں اور دفاتر میں داخل ہوکر بٴْری طرح تباہی مچاتا اور تیار مصنوعات، خام مال، مشینری اور فرنیچر کو خراب کرکے اربوں روپے کے نقصان کا سبب بنتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کاروباری شعبے کو پہلے ہی بہت سے مسائل کا سامنا ہے لہذا یہ بارشی پانی کی وجہ سے بھاری نقصان کا متحمل نہیں ہوسکتا، حالیہ بارشوں نے بہترین سیوریج سسٹم اور آلات کی ضرورت کو بھرپور طریقے سے اٴْجاگر کردیا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا کہ جدید ترین ڈرین سسٹم قائم کرنے کے لیے یورپی ممالک کے تجربے اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے تاکہ شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی کی شدت کم سے کم کی جاسکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ