سرگودھا اور گردونواح میں ہفتہ کے روز تیز اور ہلکی بارش کیساتھ ٹھنڈی ہواء نے موسم کو انتہائی خوشگوارہوگیا

ہفتہ 30 جون 2018 17:04

سرگودھا۔30 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2018ء) سرگودھا اور گردونواح میں ہفتہ کے روز کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کیساتھ ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواء نے موسم کو انتہائی خوشگوارہوگیا ۔

(جاری ہے)

بارش سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ،عید کے بعد سے سرگودھا اور گردونواح میں موسم قدرے ٹھنڈا چلا آرہا ہے گرمی کی شدت جو رمضان المبارک میں تھی وہ عید کے بعد بہت حد تک کم ہوئی اور مختلف اوقات میں ضلع بھر کے کئی علاقوں میں بارشوں کے سلسلے کیساتھ ساتھ ٹھنڈی ہواء کا سلسلہ بھی جارہی ہے ،جبکہ پنکھوں کی ہواء بھی جو انتہائی گرم تھی بارشوں کے باعث ٹھنڈی ہوئی ہے جس پر لوگوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان