گلگت بلتستان میں28 آٹومیٹک موسمیاتی مراکز جلد قائم کئے جائیں گے، چیف سیکرٹری بابر حیات تارڑ

ہفتہ 7 جولائی 2018 12:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2018ء) گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں28 آٹومیٹک موسمیاتی مراکز جلد قائم کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کو کم سے کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کررہی ہیں اور اس حوالے سے کروڑوں روپے مالیت کے کئی منصوبوں پرکام جاری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی