جاپان میں طوفانی بارشیں، کم از کم 11 افراد ہلاک

ہفتہ 7 جولائی 2018 14:40

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2018ء) جاپان کے وسطی و مغربی حصوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں اب تک 27 افراد ہلاک اور 47 لاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ کم از کم 1.6 ملین افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ اس بارے میں تفصیلات جاپان کے سرکارینشریاتی اداے نے جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

ملکی محکمہ موسمیات نے مغربی جاپان میں مٹی کے تودے گرنے جیسے واقعات سے خبردار کیا ہے۔ محکمے کے مطابق دریاؤں میں پانی کی سطح بھی بلند ہو رہی ہے اور ہوا کی رفتار اس قدر تیز ہے کہ اسے ’تاریخی‘ قرار دیا گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں تقریباً 3.1 ملین مزید افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان