کیلی فورنیا کے جنگل میں لگی آگ کے باعث ہزاروں افراد کا انخلاء

اتوار 8 جولائی 2018 18:10

کیلی فورنیا کے جنگل میں لگی آگ کے باعث ہزاروں افراد کا انخلاء
کیلی فورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جولائی2018ء) امر یکی ر یا ست کیلی فو ر نیا کے جنگل میں لگی آ گ کے با عث ہزارو ں شہر یو ں کو مجبو را انخلاء کر نا پڑ گیا، غیر ملکی میڈ یا کے مطا بق اتوار کومیں تیز ہوائوں اور درجہ حرارت زیادہ ہونے کی وجہ سے جنگل میں لگی آگ تیزی سے پھیلی جس کی وجہ سے انتظامیہ نے ہنگامی حالات کا اعلان کردیا، آگ کی وجہ سے 3200 شہریوں کو مجبورا اپنا گھر بارچھوڑنا پڑا، گولیتا میںواقع سمندر کے قریب جنگل میں لگی آگ پودوں کو خاکستر کرتی ہوئی تیزی سے آگے پھیلتی رہی، حکام نے کہا کہ آگ لگنے کے بعد تقریبا 2000 افرادکو بجلی کی فراہمیمعطل ہو گئی۔

(جاری ہے)

تقریبا 350 فائر فائٹر ز کاعملہ آگ بجھانے میں مصروف رہا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..