اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں علی الصبح ہونیوالی بارش نے موسم خوشگواربناد یا

اتوارتک اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر میں موسم بھیگا رہے گا،ہزارہ اورمالاکنڈ ڈویژن میں موسلادھاربارش کاامکان ہے، محکمہ مو سمیات

جمعرات 12 جولائی 2018 14:10

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں علی الصبح ہونیوالی بارش نے موسم خوشگواربناد یا
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جولائی2018ء) ا سلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں علی الصبح ہونیوالی بارش نے موسم خوشگواربنادیا۔پنجاب کے کئی شہروں میں جمعرات کی صبح ہونیوالی بارش نے گر می اورحبس کا زور ختم کردیا اورشہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ مون سون ہوائیں بحیرہ عرب اورخلیج بنگا ل سے پاکستان میں داخل ہورہی ہیں۔

(جاری ہے)

ان ہواں میں جمعرات سے تیزی آنے کا امکان ہے، ایبٹ آباد میں بھی بارش کاسلسلہ جاری ہے،محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارتک اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر میں موسم بھیگا رہے گا۔ہزارہ اورمالاکنڈ ڈویژن میں موسلادھاربارش کاامکان ہے۔سندھ او بلوچستان میں چند مقامات پربارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم شدید گرم اورمرطوب رہیگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..