مون سون کے سیزن میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل

منگل 17 جولائی 2018 23:50

رحیم یارخان۔17جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) چیف ایگزیکٹو میپکو نے مون سون کے سیزن میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ یہ ٹیمیں سرکل، ڈویژن اور سب ڈویژن کی سطح پر کام کریں گی۔مرکزی ٹیم ضلعی انتظامیہ اوربلدیہ سے رابطہ میں رہے گی۔

(جاری ہے)

بجلی کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے میپکو ریجن کے آپریشن سرکلز میں فوکل پرسن مقرر کر دیئے گئے ہیں۔

چیف ایگزیکٹو نے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں خراب ٹرانسفارمر کو فوری طور پر تبدیل کرنے کے احکامات بھی دئیے ہیں۔ آپریشن سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ میپکو کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی تدابیر پر عمل کریں۔صارفین اپنے مویشی کھمبوں، تاروں اور ٹرانسفارمروں کے نیچے نہ باندھیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..