جاپان؛شدید گرمی ، 14 افراد ہلاک،متعدد ہسپتالوں میں زیر علاج

محکمہ موسمیات نے ریڈ وارننگ جاری کردی

بدھ 18 جولائی 2018 16:21

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2018ء) جا پان کے متعدد علاقے شدید گرمی کی لیپیٹ میں ہیں ،جس کے نتیجے میں اب تک 14 افراد ہلاک اور متعدد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

جاپانی محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید گرمی کے جاری رہنے کی وارننگ الرٹ جاری کرد یا ہے،جس میں کہا گیا کہ گرمی کی یہ لہر آئندہ کئی روز تک جاری رہ سکتی ہے،شہری زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں ۔دوسری جانب چینی دارالحکومت بیجنگ میں بھی شدید بارشوں کیوجہ سے معمول کی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔شہر میں زمینی و فضائی سفر متاثر ہو رہے ہیں اور 800 سے زائد امدادی اہلکار امدادی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..