چین میں سیلابی موسم نے تباہی مچا دی،
میانمر میں پل بہہ گیا،کیلی فورنیا میںآگ بے قابو چینی سیچوان کی شن میان کاؤنٹی میں مٹی کے تودے گرنے سے کئی گاؤں خالی،میانمر میں سیلاب سے ایک لاکھ افرادمتاثر
پیر 30 جولائی 2018 14:12
(جاری ہے)
ریسکیو اہلکار لوگوں کی مدد میں مصروف ہیں۔
کولمبیا میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے گلیاں ندی نالوں میں بدل گئیں، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، دو ہزار افراد متاثرہوئے۔ افریقی ملک لاؤس میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی پھیل گئی، ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔کیلیفورنیا میں گرم موسم کی وجہ سے کیلیفورنیا کے جنگلات کی آگ خوفناک صورتحال اختیار کر چکی ہے۔ آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی، حکام کا کہنا تھا 90 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات کو نقصان پہنچا، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔جنوبی مغربی چین میں طوفانی بارشوں سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا، لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔ صوبوں یونان اور سیچوان میں طوفانی بارشوں کا پانی اپنے ساتھ مٹی بہا لایا، یونان کے قصبے شان جیانگ میں تین گھنٹے میں پچاس ملی میٹر بارش نے نشیبی علاقوں کو ڈبو دیا۔سیچوان کی شن میان کاؤنٹی میں مٹی کے تودے گرنے سے کئی گاؤں خالی کروا لئے گئے جبکہ ہائی وے کو کئی مقامات پر ٹریفک کے لئے بند کرنا پڑا۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا