محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ تین روز موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی کر دی

منگل 31 جولائی 2018 20:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 31 جولائی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3روز کے دوران شہر کا مطلع جزوی اورمکمل ابر آلود جبکہ مجموعی درجہ حرارت متوازن رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کئی روز سے سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے معتدل موسم اگلے 3روز کے دوران بھی برقرار رہنے کا امکان ہے اس دوران رات اور صبح کے وقت ابرآلود موسم کی شدت میں مزید اضافے اور بونداباندی کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویوسینٹر کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق یکم اگست تک شہر کا مطلع جزوی اور مکمل ابر آلو درہنے کا امکان ہے۔ منگل کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 24جبکہ زیادہ سے زیادہ 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،گزشتہ روز سمندر کے جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 30کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ،ہوا میں نمی کاتناسب صبح کے وقت 68جبکہ دن بھر 63فیصد ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ منگل کو شہر کا موسم متوازن ررہا ،جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے 34ڈگری ریکارڈ کیا گیاتھا۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

ملتان و مضافات میں موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ کل رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشیں ہی بارشیں، مئی اور جون میں گرمی کی شدت معمول سے کم ہونے کی پیشن گوئی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم خشک ،18 اپر یل سے با رشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ ..