29 ذالقعدہ کو چاند باآسانی دیکھا جاسکے گا،سعودی ماہرین فلکیات

سورج کے غریب ہونے کے صرف 12 منٹ بعد تک سعوی عرب کی فضاء میں چاند دیکھا جاسکے گا، عبداللہ الخضیری

اتوار 5 اگست 2018 12:30

29 ذالقعدہ کو چاند باآسانی دیکھا جاسکے گا،سعودی ماہرین فلکیات
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2018ء) سعودی عرب میں 11 اگست بہ روز ہفتہ ذی الحج کا چاند دیکھا جائے گا۔ روئیت ہلال کے حوالے سے حوطہ سدیر میں المجمعہ یونیورسٹی کے زیراہتمام رصدگاہ سے جدید الیکٹرانکس آلات، بڑی ٹیلی اسکوپوں اور چھوٹی دوربینوں کی مدد سے چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔حوطہ سدیر میں قائم رصدگاہ کے ڈائریکٹر اور ماہر فلکیات عبداللہ الخضیری نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہاکہ 29 ذی القعدہ کوام القری کیلینڈر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف، درجہ حرارت 34 درجے سینٹی گریڈ اور شمال مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوائیں 13 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔ گردو غبار اڑنے کا خدشہ نہیں۔

(جاری ہے)

مغربی افق کے بعض مقامات کے سوا ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں سعودی ماہر فلکیا نے کہا کہ طلوع غروب آفتاب وماہتاب کو سامنے رکھیں تو گیارہ اگست بہ روز ہفتہ سورچ شمال مشرقی میں 73 کے زاویے پرپانچ بج کر تیس منٹ پر طلوع ہوگا جب کہ چاند شمال مشرق میں 72 کے زاویے کے مطابق پانچ بج کر 12 منٹ پر طلوع ہوگا۔

دونوں کے مرکزی ملاپ کا وقت اسی روز 12 بج کر 58 منٹ ہے۔ اس روز سورج چھ بج کر 36 منٹ پر غروب ہوگا جب کہ چند کے غروب ہونے کا وقت چھ بج کر 48 منٹ ہے۔ گویا سورج کے غریب ہونے کے صرف 12 منٹ بعد تک سعوی عرب کی فضاء میں چاند دیکھا جاسکے گا۔ سائنسی ماہرین اور فلکیات دانوں کے مطابق چاند سورج کی مغربی سمت میں ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان