میکسیکو ، طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث خاتون اور بچہ ہلاک ،

ہزاروں بے گھر

جمعہ 17 اگست 2018 15:42

میکسیکو ، طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث خاتون اور بچہ ہلاک ،
میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) میکسیکو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ 135 رہائشی گھر تباہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ چیمالہو اکین کمیونٹی میں ایک خاتون اور بچہ سیلابی ریلے کی نذر ہو کر ہلاک ہو گئے ۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ کمیونٹی میں 135 رہائشی گھربھی تباہ ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں 1252 خاندان بھی متاثر ہوئے ہیں ۔ جنہیں محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جا رہا ہے محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..