کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کی پیش گوئی

ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 17 اگست 2018 16:02

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کی پیش گوئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ3دن کے دوران ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق بارش کا ایک سسٹم اس وقت بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شمال مشرق میں موجود ہے جو سندھ میں داخل ہوسکتا ہے، جس کے باعث ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

عبدالرشید نے کہاکہ مون سون سسٹم کے تحت کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم تیز بارشوں کا امکان موجود نہیں ہے، بارش کا سسٹم کراچی کے نیچے سے گزرے گا اور بعد ازاں بارش کا سسٹم سمندر میں چلا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر