بھمبر میں موسلا دھار بارش گلیوں میں پانی رواں ، بارش کے بعد شہر سے بجلی غائب

منگل 11 ستمبر 2018 17:01

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2018ء) بھمبر میں موسلا دھار بارش گلیوں میں پانی رواں ، بارش کے بعد شہر سے بجلی غائب ، آدھے سے زیادہ شہر کی بجلی دن بھر نا آسکی ، شہری پریشان ، تفصیلات کے مطابق بھمبر اور گردونواح میں سوموار اور منگل کی رات اچانک بارش شروع ہوئی جس نے بعد میں زور پکڑ لیا گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش میں صبح چار بجے بجلی بند ہو گئی جو گھنٹوں بند رہنے کے بعد شہر کے کچھ حصے کی بحال ہو ئی جبکہ آدھے سے زیادہ شہر میں بجلی دن ایک بجے تک نہ آسکی جسکی وجہ سے شہری پریشان رہے اور کاروبار زندگی متاثر ہوا بارش کی وجہ سے گلیاں پانی سے بھر گئیں اور بڑی مقدار میں پانی گلیوں سے گزرتا رہا جس کی ایک فائدہ یہ ہوا کہ نالیوں کی صفائی قدرتی طور پر ہو گئی اور بلدیہ کی طرف سے ناقص صفائی اللہ نے بارش برسا کے کر دی بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا جس کے بعد بجلی کے وولٹج میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان