راولپنڈی، اسلام آباد سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 14 ستمبر 2018 20:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) ہفتہ کو بالائی خیبرپختونخوا (مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان،کوہاٹ ڈویژن)، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ڈویژن)، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان، ژوب، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے ذیلی پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری، تیز ہوائوں/آندھی کا بھی امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور گرم اور مرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانولہ، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں ڈویژن ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ بارش نورپورتھل41، اسلام آباد(ائیرپورٹ 32، سیدپور، گولڑہ17، بوکرہ 14، زیروپوائنٹ 05)، گوجرانوالہ20، منڈی بہائوالدین 15، گجرات 12، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 11، سٹی 02)، مری، جہلم11، منگلا07، راولپنڈی (چکلالہ 05، شمس آباد 04)، کوٹلی 18، راولاکوٹ07، گڑھی دوپٹہ03، مظفرآباد01، بنوں15، کوہاٹ، بالاکوٹ09، کالام، دیر05، پٹن، دروش04، مالم جبہ03، کاکول02، سیدوشریف، میرکھانی01، بگروٹ اور استور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی44، تربت42، دادو 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش  کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات