نائجیریا میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 100افراد ہلاک، 2 ملین افراد بے گھر

منگل 18 ستمبر 2018 16:30

بماکو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) افریقی ملک نائجیریا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے سبب کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے والے نائجیریا کے ملکی ادارے نے میڈیا کو بتایاکہ سیلابی ریلوں نی10 صوبوں میں تباہی مچائی۔ نتیجتاً نائجیریا کے 4 صوبوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ اب تک ملک کی 36 میں سے 30 مختلف ریاستوں میں 2 ملین افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صدر محمد بخاری نے فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے 7 ملین یورو امداد کی اپیل کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..