تیونس میں شدید بارشیں، 5افراد ہلاک

پیر 24 ستمبر 2018 16:57

تیونس میں شدید بارشیں، 5افراد ہلاک
تیونس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) تیونس کے شمال مشرقی صوبے نبوئیل میں شدید بارشوں کے باعث 5افراد ہلاک ہو گئے۔ تیونس کے شعبہ شہری تحفظ کے ترجمان معیز تریا نیبتایاکہ تیونس اور اس کے شمال مشرقی صوبے نبوئیل میںشدید بارشوں کے باعث 13 سالہ بچے اور 2 بہنوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

تیونس کے قومی موسمیاتی ادارے کے مطابق تیونس کے گردونواح میں ہفتے کی صبح سے شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا اور خاص طور پر صوبے نبوئیل میں سب سے زیادہ 197ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ شعبہ شہری تحفظ کے یونٹس اور سکیورٹی فورسز نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے سڑک پر پھنسی 86گاڑیوں اور ساحلی علاقے کے قریب 25افراد پر مشتمل جاپانی سیاحوں کے گروپ کو ریسکیو کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..