لندن میں اکتوبر گرم ترین مہینہ،

محکمہ موسمیات کا لوگوں کو محتاظ رہنے کانتباہ آج انگلینڈ کے کچھ علاقوں کے علاوہ ویلز، شمالی آئرلینڈ اور ویسٹرن اسکاٹ لینڈ میں انتہائی موسلا دھار بارش ہوگی،رپورٹ

جمعرات 11 اکتوبر 2018 15:56

لندن میں اکتوبر گرم ترین مہینہ،
․لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2018ء) لندن کے مغربی علاقے میں موسم انتہائی گرم اور خشک رہا اور محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 2011ء کے بعد یہ اکتوبر کا گرم ترین دن تھا۔ لوگوں نے یہ دن بیحد مشکل سے گزارا۔ بعض علاقوں میں لوگوں کیلئے سانس لینا تک مشکل ہورہا تھا۔ یہ دن آیا بھی اور جیسے تیسے گزر بھی گیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے نئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ۔

(جاری ہے)

موسمی پیشگوئیاں کرنے والوں نے خبردار کیا کہ جمعہ کو انگلینڈ کے کچھ علاقوں کے علاوہ ویلز، شمالی آئرلینڈ اور ویسٹرن اسکاٹ لینڈ میں انتہائی موسلا دھار بارش ہوگی۔ بارش کی شدت 3دنوں تک بہت زیادہ رہیگی۔ مگر اسکے بعد پورا مہینہ انتہائی گرم اور خشک رہیگا۔ واضح ہو کہ 2011ئکو اکتوبر کے مہینے میں یکم اکتوبر کو درجہ حرارت انتہائی عروج تک پہنچ گیا تھا اور یہ درجہ حرارت 85.5فارٹ ہائیٹ تھا جو اب تک کا ایک ریکارڈ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ