سعودی عرب، بارشوں کے باعث تودے گرنے سے العرضیات شاہراہ عارضی طور پر بند

پیر 22 اکتوبر 2018 13:43

سعودی عرب، بارشوں کے باعث تودے گرنے سے العرضیات شاہراہ عارضی طور پر بند
ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) سعودی عرب کے علاقے قنفذہ میں موسلا دھار بارش کے باعث چٹانیں گرنے پر العرضیات اور سبت الجارہ کو جوڑنے والی مرکزی شاہراہ مکمل طور پر بند ہو گی۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق قنفذہ شہر میں موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلادی العرضیات اور سبت الجارہ کو جوڑنے والی مرکزی شاہراہ سے متصل پہاڑ سے مٹی کے تودی گرنے سے شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند ہو گئی ۔ محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ یہ بندش عارضی ہے اور شاہراہ کوکھولنے کے لئے کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور امید ہے کہ شاہراہ جلد ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی