بند کریں
منگل نومبر

مزید موسم کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2018 - 22:18:16 وقت اشاعت: 13/11/2018 - 16:38:15 وقت اشاعت: 13/11/2018 - 15:20:05 وقت اشاعت: 13/11/2018 - 14:28:14 وقت اشاعت: 12/11/2018 - 23:55:31 وقت اشاعت: 12/11/2018 - 14:47:10 وقت اشاعت: 10/11/2018 - 20:37:32 وقت اشاعت: 10/11/2018 - 17:28:18 وقت اشاعت: 08/11/2018 - 22:51:13 وقت اشاعت: 06/11/2018 - 17:03:02 وقت اشاعت: 06/11/2018 - 13:49:25 وقت اشاعت: 05/11/2018 - 18:15:51

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 10 نومبر کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 نومبر2018ء) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 10 نومبر کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہونیوالی حالیہ بارش کی وجہ سے سموگ کی شدت میں کمی واقع ہوئی تھی لیکن اگلے چند روز لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک رہنے سے سموگ کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ آئندہ چند دن تک بارش کا کوئی امکان ہیں۔
05/11/2018 - 18:15:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان