گوجر خان میں سموگ کے حوالے سے خصوصی آگاہی مہم کا انعقاد

جمعرات 8 نومبر 2018 22:51

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2018ء) سموگ سے نمٹنے اور حفاظتی تدابیر کو عوام تک بہتر انداز میں پہنچانے کیلئے ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر محمد سہیل اعجاز اعوان کی زیر نگرانی میں خصوصی آگاہی مہم برائے سموگ واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام مصطفی تھے واک میں ہسپتال کے تمام سینئر وجونیئر ڈاکٹروں کے سمیت لیڈیز ہیلتھ ورکرز اور سٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

واک کے اختتام پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی ایم ایس داکٹر سہیل اعجاز اعوان ڈاکٹر عامر ڈاکٹر جعفر فیروز اور ڈاکٹر حماد نے کہا کہ سموگ سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں یہ موسمیاتی آلودگی کے باعث سردیوں میں دھند کی ہی ایک شکل ہے اس موسم میں ماسک کا استعمال ضرور کیا جائے گھرو ں سے غیر ضروری طور پر نہ نکلا جائے عینک کا استعمال کیا جائے جھاڑو کا استعمال کرتے وقت پانی کا چھڑکائو کیا جائے مقررین نے اس موقع پر ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ بننے والے عناصر کے خلاف حکومتی اقدامات کو بھی سراہا تقریب کے اختتام پر شرکاء میں ماسک مفت تقسیم کئے گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..