ریاض میں طوفانی بارش ،

بڑی شاہرائیں دریا کی شکل اختیار کرگئیں ٹریفک حادثات میں متعدد گاڑیوں کو نقصان، ٹریفک کا نظام مفلوج

ہفتہ 10 نومبر 2018 17:06

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2018ء) سعودی دارالحکومت ریاض میں ہو نے والی طوفانی بارش سے شہر کی بڑی شاہراہیں دریا کی شکل اختیار کرگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش کے باعث ٹریفک حادثات میں متعدد گاڑیوں کو نقصان ہوا ہے اور ٹریفک کا نظام مفلوج ہوگیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور نظام زندگی بھی متاثر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی سعودی عرب کے مختلف حصے جن میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، طائف، دمام، الاحسا اور باحہ شامل ہیں، ان میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے رابطہ سڑکیں پانی میں ڈوب گئی تھیں اور درجنوں گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئی تھیں۔تاہم سعودی عرب کے ریسکیو ادارے کے مطابق بارش کے پانی میں بہہ جانے والی گاڑیوں سے لوگوں کو بچا لیا گیا تھا۔ بارش سے متعدد پروازیں بھی متاثر ہوئی تھیں۔اس کے علاوہ ریاض اور دیگر شہروں میں اسی سال مارچ کے مہینے میں ہونے والی بارش سے بھی بڑے پیمانے پر نقصان ہوا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..