کویت میں موسلادھار بارش کے باعث عام تعطیل کا اعلان

کویتی کابینہ کی ملکی وغیر ملکی رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور پر خطر مقامات سے دور رہنے کی ہدایت

بدھ 14 نومبر 2018 14:44

کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2018ء) یتی کابینہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ بدھ کو تمام وزارتیں، سرکاری ادارے، کالج اور سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کابینہ نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارش، تیز ہوا اور غیر یقینی موسم کا امکان ہے۔ ملازمین، طلبہ، اساتذہ اور شہریوں کے علاوہ غیر ملکیوں کی سلامتی کے لئے تعطیل کا اعلان کیا جارہاہے۔ علاوہ ازیں رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور پر خطر مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..