کاشتکار معیاری پیداوار حاصل کرنے کیلئے گندم کی کاشت 20 نومبر تک مکمل کریں،محکمہ زراعت

بدھ 14 نومبر 2018 17:23

لاہور۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) کاشتکار گندم کی اچھی اور معیاری پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشت 20 نومبر تک مکمل کریں،محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق 20 نومبر کے بعد کاشت کی گئی گندم کی پیداوار میں بتدریج کمی کی وجہ سے شرح بیج 50 کلوگرا م فی ایکڑ رکھی جائے جبکہ 21 تا 30 نومبر تک بوائی کے لئے 60 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کیا جائے۔

انہوںنے بتایاکہ آبپاش علاقوں میں محکمہ زراعت کی سفارش کردہ اقسام لاثانی 2008، فیصل آباد 2008، پنجاب 2011، آری 2011، این اے آر سی 2011، آس2011، ملت2011، گلیکسی 2013، اجالا 2016، بورلاگ2016، جوہر 2016، گولڈ2016اور این این گندم1- کاشت کریں۔ پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈپوئوں یا مستند ڈیلروں سے ان اقسام کا بیج حاصل کیاجاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

کاشتکاروں کے پاس اگر ان اقسام کا گھریلو پیمانے پر تیار کردہ بیج ہو تو اسے مقامی زراعت آفیسر (توسیع) کے دفتر سے مفت گریڈ کروائیں اور بیج کو زہر لگانے کے بعد کاشت کریں۔

آبپاش علاقوں میںگندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے اس کی بروقت کاشت ضروری ہے۔ آبپاش علاقوں کی کمزور زمینوں میں 2 بوری ڈی اے پی، آدھی بوری یوریا اور ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ اور اوسط درجہ کی زمینوں میں1ٰ بوری ڈی اے پی، آدھی بوری یوریا اور ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ بوقت کاشت استعمال کی جائیں جبکہ زرخیز زمینوں میں ایک بوری ڈی اے پی، آدھی بوری یوریا اورایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ بوقت کاشت ڈالی جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان