کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں موسم سرما کی پہلی برف باری،لوگ خوب لطف اندوزہوئے

بچے ایک دوسرے پر برف بھی اچھالتے رہے، تمام علاقے نے برف کی سفید چادر اوڑھ کر منظر کو مزید دلکش بنا دیا

پیر 19 نومبر 2018 16:13

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں موسم سرما کی پہلی برف باری،لوگ خوب لطف اندوزہوئے
ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) ٹورنٹو میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے دوران لوگ خوشی سے جھوم اٴْٹھے جبکہ ننھے بچے بھی برف سے کھیل کود کرنے گھروں سے نکل آئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق کوئی بچہ برف کو ایک جگہ جمع کرکے اسنو مین بنانے کی کوشش کرتا رہا تو کوئی برف پر پھسلتے ہوئے سلائیڈ کرتا دکھائی دیا اور تو اور ان شرارتی بچوں کے گروہ ایک دوسرے پر برف بھی اچھالتے رہے جو اس دلکش موسم سے لطف اندوز ہوئے بغیر نہ رہ پائے۔موسم کا بھرپور انداز میں لطف اٹھایا جبکہ تمام علاقے نے برف کی سفید چادر اوڑھ کر منظر کو مزید دلکش بنا دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..